ابنا: آئي ٹی ایس او نے انٹل سیٹ سے ایرانی چینلوں کی نشریات جاری رکھنے کی سفارش کی تھی۔قابل ذکرہے انٹل سیٹ نے کہا ہے کہ امریکی وزارت خزانہ کی ھدایت پر اس نے ایرانی چینلوں پر پابندی لگائي ہے۔واضح رہے یوٹل سیٹ نے بھی صیہونی حکومت اور یورپی یونین کے ایما پر ایرانی چینلوں پرپابندی لگا رکھی ہے۔...../169
30 جون 2013 - 19:30
News ID: 435717
ادھر امریکی حکام اور انٹرنیشنل ٹیلی کمیونیکیشن سیٹیلائيٹ آرگنائزیشن نے ایران کے ساتھ چینلوں کی نشریات پر پابندی کے مسئلے پر ایران کے ساتھ گفتگو کرنے پر آمادگي ظاہر کی ہے۔